Description
1=ہم اپ کو پیزا کی ریسپی نہیں بلکہ پیزا کا ایکسپرٹ بنانا چاہتے ہیں
2 =پیزا ڈو کی لائف کتنی ہے
3=پیزا کی ڈو پکنے کے بعد ہارڈ کیوں ہوتی ہے
4=پیزا کی ڈو کو اکثر ایک جیسا کلر کیوں نہیں اتا (وائٹ کیوں رہ جاتا ہے)
5=پیزا کی ڈو رائز کیوں نہیں ہوتی اکثر دو گھنٹے کے بعد بھی ۔
6=پزا کے لیے فلور کیوں ہمیت رکھتا ہے اور کون سا استعمال کریں ۔
7=پیزا ڈو کو کس ٹمپریچر پر رائز ہونے کے لیے رکھیں ۔
8=ڈو کے لیے پانی کیوں اہم ہے ۔
9=ڈو میں نمک کا کیا کردار ہے ۔
10=ڈو میں شوگر کیا کام کرتی ہے ۔
11=پیزا ڈو کو اگلے دن استعمال کرنا ہو تو کیسے کریں ۔
12=دؤ رائزنگ کے بعد کس ٹمپریچر پر رکھیں
13=پیزا ڈو کو چلڈ ہی کیوں یوز کرنا چاہیے ۔
14=پیزا کے لیے کون سا اون بیسٹ رزلٹ دیتا ہے
15=پزا کی ڈو بنانے کا بیسٹ میتھڈ ۔
16=پیزا ڈو میں ائل اور بٹر کا کیا فرق اتا ہے اچھا ۔
17=فریش اور پرانی ڈو کی کیسے پہچان کی جائے۔
18=پرانی اور فریش ڈو کو اکٹھا کیا جا سکتا ہے (کیسے)؟
19=پیزا ڈو کو بنانے سے بیک تک